Select Page

ہرطرح کی ویب سائیٹ

ہم آپ کو ایک ایسی ویب سائٹ بنا کردیں گے،  جو آپ کی شخصیت یا کاروبار کو بہترین انداز میں پیش کرے۔ چاہے آپ نوکری کی تلاش میں ہوں یا اپنے کاروبار کو آن لائن لانا چاہتے ہوں، ہم آپ کی ضرورت کے مطابق منفرد اور پیشہ ور ویب سائٹ بناتے ہیں۔

ہماری خصوصیات

Services

سی وی  CV  اورریزیومے (resume) ڈیزائن(طالبعلموں اور پروفیشنلز کے لیے)

ہم آپ کے پروفیشنل سی وی یا ریزیومے کو ایک دلکش ویب سائٹ میں تبدیل کرتے ہیں تاکہ آپ کی پروفیشنل پہچان سب سے الگ ہو اور آپ کے مواقع بڑھ سکیں۔

کاروبار یا دکان کے لیے ویب ڈیزائن

آپ کی دکان یا کاروبار کے لیے ایک خوبصورت ویب سائٹ جو آپ کے گاہکوں کو آن لائن خریداری کی سہولت فراہم کرے اور آپ کی مارکیٹ بڑھائے۔

 

پراپرٹی ڈیلرز کے لیے ویب سائٹ

ہم پراپرٹی ڈیلرز کے لیے ایسی ویب سائٹس بناتے ہیں جہاں آپ اپنی پراپرٹی لسٹنگز کو خوبصورت انداز میں دکھا سکیں اور خریداروں کو متاثر کر سکیں۔

انڈسٹری یا خدمات فراہم کرنے والے کاروبار

آپ کی انڈسٹری کو ڈیجیٹل دنیا میں لانے کے لیے ایسی ویب سائٹس بناتے ہیں جو آپ کے کاروبار کی طاقت اور قابلیت کو اجاگر کرے۔

ابھی حاصل کریں اپنی ویب سائیٹ

ہم سے رابطہ کریں

چاہے آپ طالبعلم ہوں، پروفیشنل، دکان کے مالک یا کسی انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہوں، ہم آپ کو آن لائن موجودگی دلانے کے لیے تیار ہیں۔ ہمیں ابھی رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔

 

Copyright © ZSolutions 2025